تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
11 جنوری 2015
وقت اشاعت: 10:5

ششی تھرورنے سننداپشکر سے جھگڑے کا اعتراف کرلیا

جیو نیوز - نئی دہلی......سابق بھارتی وزیر ششی تھرور نے بیوی سنندا پشکر سے جھگڑے کا اعتراف کرلیا،بھارتی میڈیا کے مطابق ششی تھرورنے پولیس کے روبروبیان ریکارڈ کرایا ہے کہ سنندا سے جھگڑا معمولی بات پرہوا اور دوران سنندا کی آواز بلند ہوگئی تھی ، ریکارڈ کرائے گئے بیان میں ششی تھرور نے مزید کہاکہ سنندا پشکر بے خوابی کی مریضہ تھی ، وہ خواب آور دوائیں استعمال کرنے کی عادی تھی۔واضح رہے کہ ششی تھرورکی بیوی سنندا پشکر گزشتہ سال اپنے کمرے میں مردہ پائی گئی تھیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.