تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
12 جنوری 2015
وقت اشاعت: 16:28

بھارتی شہر جے پور میں لافٹر فیسٹیول

جیو نیوز - جے پور ..........بھارتی شہر جے پور میں لافٹر فیسٹبول ہوا جس میں مزاحیہ فنکاروں نے لوگوں کو لطیفے سنا سنا کر خوب ہنسایا۔ اپنی نوعیت کے منفرد فیسٹیول میں مختلف مزاحیہ فنکار ایک ساتھ جمع ہوئے۔ دو روز تک جاری رہنے والے اس فیسٹیول میں 80سے زائد فنکاروں نے شرکت کی۔ انہوں نے مزے مزے کے لطیفے سناکر لوگوں کو ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردیا۔ ہزاروں افراد نے فیسٹیول میں شرکت کی اور اسے خوب انجوائے کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.