تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
14 جنوری 2015
وقت اشاعت: 18:37

شاہ رخ خان کا لائف سائز تھری ڈی ماڈل نمائش کیلئے پیش

جیو نیوز - لندن........ لندن کے مادام تساؤ میوزیم میں مومی مجسمے کے بعد اب بھارت میں شاہ رخ خان کا لائف سائز تھری ڈی ماڈل نمائش کے لیے پیش کردیا گیا۔ڈان اب تھری ڈی میں آگیا ۔بھارت میں تیار کیا گیا یہ تھری ڈی ماڈل اپنی نوعیت کا پہلا مجسمہ ہے، اس مجسمے میں بالی ووڈ کے کنگ خان کو ایک مخصوص انداز میں پیش کیا گیا ہے اور یہ انداز شاہ رخ کے مداحوں میں بہت مقبول ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.