تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
20 جنوری 2015
وقت اشاعت: 2:1

مزاح سے بھرپور فلم ’اسپائی کا ٹریلر جاری

جیو نیوز - لاس اینجلس .....مزاح سے بھرپور فلم ’اسپائی‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیاہے۔ فلم کی کہانی ایک ایسی سیکریٹ ایجنٹ کے گرد گھوم رہی ہے جسے بھیس بدل کر اسلحہ ڈیلروں کے گروہ میں شامل ہونا پڑتا ہے تاکہ انکے بارے میں مکمل معلومات حاصل کرتے ہوئے دنیا کو بڑی تباہی سے بچائے۔ اس دوران حماقتوں اور ہنسی کا نہ رکنے کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے۔ فلم کا مرکزی کردار ملیسا میکارتھی نے نبھایا ہے ۔ فلم 22 مئی کو سنیما گھروں میں پیش کی جائیگی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.