تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
25 جنوری 2015
وقت اشاعت: 6:34

ہالی وڈ کی نئی فلم’’ٹرو اسٹوری‘‘ کا پرئمیر منعقد کیا گیا

جیو نیوز - ہالی وڈ.......امریکا میں سالانہ Sundance فلم فیسٹول میں ہالی وڈ کی نئی فلم’’ٹرو اسٹوری‘‘ کا پرئمیر منعقد کیا گیا۔ فلمی میلے میں ’’ٹرو اسٹوری‘‘ کی اسکرینگ کے لیے فلم کے پروڈیوسر معروف اداکارہ بریڈ پِٹ سمیت فلم کی پوری کاسٹ اور دیگر ہالی وڈ ستاروں نے شرکت کی ۔ فلم کی کہانی ایف بی آئی کو مطلوب ایک ایسے شخص کی ہے جو اپنی بیوی اور تین بچوں کو قتل کرنے کے بعد روپوش ہے ۔ سنسنی اور ڈرامے سے بھر پور فلم "ٹرو اسٹوری"10 اپریل سے سینما گھروں میں سجے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.