28 جنوری 2015
وقت اشاعت: 4:52
سپرہیروزکےگردگھومتی"فینٹاسٹک فور"کا پہلا ٹریلر جاری
جیو نیوز - لاس اینجلس .....مارویل کامکس کے سپر ہیروز پر مبنی فلم "فینٹاسٹک فور"کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا۔یہ فلم ایسے سپر ہیروز کی ہے جو اپنی صلاحیتوں میں اضافہ کرنے کیلئے دوسری دنیا کا رخ کرتے ہیں تاکہ زمین کو دشمنوں سے محفوظ رکھا جائے۔ فلم 7 اگست کو ریلیز کی جائے گی۔