4 فروری 2015
وقت اشاعت: 1:51
نئی سائنس فکشن فلم "ٹومورولینڈ"کا نیا ٹریلر ریلیز
جیو نیوز - نیویارک......ہالی وڈ کی نئی سائنس فکشن فلم "ٹومورولینڈ"کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔بریڈ برڈ کی ہدایات میں بننے والی ایکشن اورسنسنی سے بھرپور اس فلم میں ایک لڑکی ایسی دنیا دریافت کرتی ہے اور ایک تجربے کار سائنسدان اس دنیا کے پوشیدہ رازوں پر سے پردہ اٹھانے میں لڑکی کی مدد کرتا ہے۔ فلم کے مرکزی کرداروں میں معروف ہالی وڈ اداکار جارج کلونی ،برٹ رابرٹسناور تھامس رابنسن شامل ہیں۔ایڈونچر کا شاہکاریہ فلم 22مئی سے سینما گھروں میں سجے گی۔