تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
7 فروری 2015
وقت اشاعت: 19:8

’’ٹنکر بیل‘‘ ایک بار پھر آ رہی ہے اپنی شرارتوں سے سب کو ہنسانے

جیو نیوز - لاس اینجلس..........ننھی پری ٹِنکر بیل ایک بار پھر آ رہی ہےاپنی شرارتوں سے سب کو ہنسانے وہ بھی تھری ڈی میں۔ہالی وڈ کی تھری ڈی اینیمیٹڈفلم’’ٹنکر بیل اینڈ دی لیجنڈ آف دی نیور بیِسٹ‘‘ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ٹنکر بیل سیریز کی اس نئی فلم کی کہانی ہے ننھی پری کی،جو خوفناک جنگلی جانورکو بناتی ہے اپنا دوست ،ننھی فیری کی دلچسپ حرکات اور جادو سے بھرپور فلم 3 مارچ کو سنیماگھروں میں دھوم مچائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.