تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
27 فروری 2015
وقت اشاعت: 22:49

ہالی وڈ فلم:’’انسرجنٹ‘‘20 مارچ کودھوم مچانے کے لیے تیار

جیو نیوز - ہالی وڈ...........سب سے الگ اور سب کچھ اچھا کرنے کی خواہش میں سب کی مدد کرتی ہے۔بلاک بسٹرہالی وڈ سائنس فکشن ایڈونچر فلم’’ ڈائی ورجنٹ‘‘ کے سیکیوئل ’’اِنسرجنٹ‘‘ کا نیا ٹریلر منظرِ عام پر آگیا۔ فلم 20 مارچ میں سنیما گھروں میں دھوم مچانے کیلئے تیار ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.