تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
28 فروری 2015
وقت اشاعت: 2:21

’’اسٹار ٹریک‘‘ کے کیپٹن سپوک کردار نبھانے والے اداکار انتقال کرگئے

جیو نیوز - ہالی وڈ.......شہرہ آفاق ٹی وی سیریز ’’اسٹار ٹریک‘‘ میں کیپٹن سپوک کا کردار نبھانے والے اداکار انتقال کرگئے۔ 83 سالہ لیونارڈ نیموئے پھیپھڑے کے عارضے میں مبتلا تھے، انہیں 80 کی دہائی میں نشر ہونے والی ٹی وی سیریز ’’اسٹار ٹریک‘‘ میں کیپٹن سپوک کے کردار سے شہرت حاصل ہوئی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.