تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
28 فروری 2015
وقت اشاعت: 11:37

ہالی وڈ ایکشن فلم ’’ٹریسرز‘‘20مارچ کو امریکا میں ریلیز کی جائیگی

جیو نیوز - لاس اینجلس......ہالی ووڈ کی ایکشن سے بھرپور فلم ٹریسرز tracersکا نیا ٹریلرجا ری کر دیا گیاہے،ہالی ووڈ فلم ٹوائیلائٹtwilight کے جیکب یعنی ٹیلر لاٹنر اب نظر آئیں گے اونچی اونچی عمارتوں پر خطرات سےکھیلتے ہوئے ۔ ہالی ووڈ کی نئی ایکشن فلم ٹریسرز کی کہانی پارکر رنر کے گرد گھومتی ہے جسے مافیا کا سامنا ہےاور وہ اپنی جان بچانے کے لیے بھاگتا پھر رہا ہے،ایکشن اور تھرل سے بھرپور فلم ٹریسرز 20مارچ کو امریکا میں ریلیز کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.