تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
2 مارچ 2015
وقت اشاعت: 11:54

اٹلی میں رنگوں اور جدت سے بھرا فیشن ویک جاری

جیو نیوز - میلان .......اٹلی کے شہر میلان میں رنگوں اور جدت سے بھرا خوبصورت فیشن ویک جاری ہے۔جس میں معروف ڈیزائنرز موسم سرما اور خزاں کی کلیکشن پیش کررہے ہیں ۔میلان فیشن ویک میں پیش کیے گئے دلکش اور منفردملبوسات۔سلک ڈریسز پر چیتا اور زیبرا پرنٹ leather cut-upsاور جیومیٹرک پرنٹس بھی نمایاںرہے۔وائٹ ، بلیک اورگرین ملبوسات پر سرخ پھول بہت منفرد تھے ،جنہیں دیکھنے والوں نے پسند کیا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.