تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 6:19

ننھی فین نے شاہ رخ خان کا دل موم کرڈالا

جیو نیوز - ممبئی .....بالی وڈ میں کنگ خان کا خطاب پانے والی شاہ رخ خان کے یوں تو دنیا بھر میں لاکھوں کروڑوں دیوانے ہوں گے لیکن ایک ننھی فین نے تو شاہ رخ خان کا بھی دل پگھلا دیا۔

جی ہاں شاہ رخ خان نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر الجیریا سےتعلق رکھنے والی ایک ننھی پری کی ویڈیو شیئر کی ہے جو انتہائی معصومانہ اور دلچسپ انداز میں’آئی لو یو شاہ رخ خان‘ کہتی دکھائی دے رہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.