تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
2 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 11:31

3 بہنوں کے گانے نے اسرائیل میں دھوم مچادی

جیو نیوز - تل ابیب........ اسرائیل میں ایک عربی گانے نے دھوم مچادی ۔اسرائیلی تاریخ میں پہلی بارعربی زبان کا گانا میوزک چارٹ میں ٹاپ پوزیشن پر آگیا۔

عربی گانا حبیب گلبی ان دنوں اسرائیلی گلی کوچوں میں دھوم مچارہا ہے۔اسرائیل کی تاریخ میں یہ پہلی بارہوا ہے کہ کوئی عربی گانا نہ صرف پسند کیا جارہا ہے بلکہ وہ میوزک چارٹ پر بھی سر فہرست ہے۔

یہ گانا تین اسرائیلی بہنوں نے گایا ہے جو دادی یمن سے اسرائیل منتقل ہوئی تھیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.