تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
24 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 19:0

بھارتی شاعر گلزار بھی بڑھتی انتہا پسندی پر چپ نہ رہ سکے

جیو نیوز - نئی دلی........ بھارت میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی پربھارتی شاعر گلزاربھی چپ نہ رہ سکے ۔کہتے ہیں کہ جو کچھ ہو رہاہے وہ افسوس ناک ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ بھارت میں بے یقینی اور خوف کی ایسی صورت حال اس سے پہلے کبھی نہیں دیکھی، آج کل نام پوچھنے سے پہلے مذہب پوچھا جاتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.