25 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 4:35
گلوکارہ کیٹی پیری ہیلری کلنٹن کی مہم میں شامل
جیو نیوز - واشنگٹن...... معروف امریکی پاپ گلوکارہ کیٹی پیری آئیوا میں ڈیمو کریٹ صدارتی امیدوار کی خواہش مند ہیلری کلنٹن کی مہم میں شامل ہو گئیں ۔
ہیلری کی اسٹیج آمد سے پہلے گانا بھی سنایا ۔گانے کے بعد ہیلری کلنٹن نے خوشی سے پاپ گلوکارہ کو گلے سے لگایا۔