تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
30 اپریل 2016
وقت اشاعت: 2:43

بچوں کے پسندیدہ کردار پر مبنی اینیمیٹیڈ فلم’فائنڈنگ ڈوری‘کا نیا ٹریلر جاری

جیو نیوز - لاس اینجلس ......بچوں کے پسندیدہ کردار پر مبنی امریکن تھری ڈی اینی میٹڈ فلم فائنڈنگ ڈور ی(Finding Dory)کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

اینڈریو اسٹینٹن کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم 2003میں ریلیز ہونے والی فلم فائنڈنگ نیمو کا سیکوئل ہے جس میں ڈوری اپنی گمشدہ خاندان کو ڈھونڈتی دکھائی دیتی ہے۔

فلم میں پس پردہ آواز کا جادو جگانے والے فنکاروں میں ایلن ڈی جینرس،البرٹ بروکس، ڈیان کیٹن ،کیٹلین اولسن اور وکی لیوس سمیت دیگر شامل ہیں۔

لِندسے کولنز کی پروڈیوس کردہ یہ فلم والٹ ڈزنی پکچرز کے بینر تلے جون میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.