تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
3 مئی 2016
وقت اشاعت: 22:23

لاہور:بھارتی اداکار رضا مراد اہلیہ،بیٹی اور بہو کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے

جیو نیوز - لاہور....بھارتی اداکار رضا مراد،اہلیہ،بیٹی اوربہوکے ہمراہ واہگہ کےراستےپاکستان پہنچ گئے۔

بھارتی اداکار رضا مراداہلیہ،بیٹی اوربہوکے ہمراہ 11 دن کےدورےپر پاکستان آئے،واہگہ بارڈر پروہ انتہائی خوش دکھائی دیئے،رضا مراد دورے کے دوران لاہورکےعلاوہ اسلام آباداور کراچی بھی جائیں گے ۔

ان کا کہناہے کہ لاہورآنے کی ان کی ہمیشہ سے خواہش رہی ہے،وہ تیسری باریہاں آئےہیں،وہ جب بھی یہاں آئے،لاہوریوں کی مہمان نوازی اور زندہ دلی سے وہ متاثرہوئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.