تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
23 مئی 2016
وقت اشاعت: 5:58

ہالی ووڈ فلم ’سینٹرل انٹیلی جنس ‘کا ٹریلرجاری

جیو نیوز - لاس اینجلس.....نامورریسلر اور ہالی وڈاداکار ڈیوین جانسن اور کیون ہارٹ کی تھرل اور کامیڈی سے بھرپور نئی ہالی وڈ فلم "سینٹرل انٹیلی جنس " کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

راسن مارشل کی ہدایتکاری میں بننے والی طنز و مزاح پر مبنی مناظر کی عکاسی کرتی اس فلم کی کہانی ایک ایسے سی آئی اے ایجنٹ کے گرد گھومتی ہے جس کا طویل عرصے بعد پرانے دوست سے سماجی رابطے کی پر رابطہ ہوتا ہے۔اس فلم میں ڈیوین جانسن اور کیون ہارٹ مرکزی کرداروں میں دِکھائی دینگے۔

یہ فلم 17جون کو یونیورسل پکچرزاوروارنر بروس پکچرز کے تحت سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.