23 مئی 2016
وقت اشاعت: 11:38
یوم پاکستان پراقوام متحدہ میں صوفی نائٹ کی تیاریاں
جیو نیوز - نیویارک ..... 23 مارچ کو یوم پاکستان پر اقوام متحدہ میں صوفی نائٹ کا اہتمام کیا گیا ہے، جس میں راحت فتح علی خان پرفارم کریں گے۔
اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہناہے کہ تقریب سے 193 ممالک ہماری ثقافت ،اقدار اور روایات سے روشناس ہوں گے۔
ان کا مزید کہناتھاکہ صوفی نائٹ کے ٹکٹس کی ڈیمانڈ بہت زیادہ ہے،پروگرام کا بنیادی مقصد پبلک ڈپلومیسی کو بہتر بنانا ہے ۔