تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
24 مئی 2016
وقت اشاعت: 2:12

رنجشیں ختم ،انوشکا شرما کا ویرات کوہلی کو مبارکباد کا پیغام

جیو نیوز - ممبئی......حال ہی میں انوشکا شرمااور ویرات کوہلی کے درمیان کشیدہ تعلقات کی خبریں میڈیا میں گرم رہیں تاہم بھارتی میڈیا کے مطابق انوشکا شرما نے ساری رنجشیں بھلا کر ویرات کوہلی کو میچ جیتنے کے بعد مبارک باد کا پیغام بھیجا ہے ۔

انوشکا شرما پاکستان کے خلاف ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ میں بھارت کی کامیابی پر بہت خوش نظر آئیں اسی لئے انھوں نے ویرات کوہلی سے ساری رنجشیں بھلا کرانہیں پاکستان کے خلاف زبردست بیٹنگ کرنے اورمیچ جیتنے پرپر مبارکباد کا پیغام دیا جس میں انہوں نے کوہلی کو بھارت کی فتح کا ہیرو قرار دیااور اس امید کا اظہار کیاکہ وہ بھارت کو ورلڈ کپ جتوائیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.