تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
24 جنوری 2012
وقت اشاعت: 23:25

شرمین عبید چنائے کی دستاویزی فلم سیونگ فیس آسکر ایوارڈز کیلئے نامزد

جیو نیوز - کراچی… ڈائریکٹر شرمین عبید چنائے کی مختصر دستاویزی فلم سیونگ فیس کو آسکر ایوارڈز کے لئے نامزد کرلیا گیا ہے۔ڈائریکٹر شرمین عبید چنائے کی اس دستاویزی فلم کا موضوع ایک ایسا پلاسٹک سرجن ہے جو تیزاب سے جھلس جانے والی خواتین کا علاج کرتا ہے۔شرمین عبید اس آسکر نامزدگی سے قبل اپنی ایک اور دستاویزی فلم پاکستان طالبان جنریشن کے لئے بین الااقوامی ایمی ایوارڈ بھی حاصل کرچکی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.