تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
25 جنوری 2012
وقت اشاعت: 21:26

آسکر ایوراڈ یا فتہ مو سیقار اے آر رحمن کا نیا گانا منظر ِ عام پر آ گیا

جیو نیوز - مبئی …آسکر ایو ارڈ یا فتہ با لی ووڈ مو سیقار اے آر رحمن کے تخلیق کردہ نئے گانے "سن لو ذرا" کی ویڈیو منظر ِ عام پر آگئی ہے ۔ یہ گا نا انہوں نے فلم ایک دیوانہ کے لئے تخلیق کیا ہے جس کے بو ل جا وید اختر نے تحریر کیے ہیں ۔ فلم ایک تھا دیوانہ میں مر کز ی کردار با لی ووڈ کے ابھر تے ہو ئے اداکار پر تیک ببّر اور بر طا نوی ما ڈل Amy Jackson نے ادا کیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.