تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
28 جنوری 2012
وقت اشاعت: 19:28

امیتا بھ بچن اور رجنی کانت سالوں بعدپھر ساتھ کام کر یں گے

جیو نیوز - ممبئی…این جی ٹی…ہالی ووڈ انڈسٹری کے دو بڑے سپر اسٹا ر امیتابھ بچن اور رجنی کا نت اٹھا ئیس سال بعد ایک با رپھر ساتھ کا م کر یں گے ۔ دونوں سپر اسٹار فلمسازجگن نا تھ پور ی کی فلم میں جلو ہ گر ہو نگے جو اس سے قبل امیتا بھ بچن کے ساتھ بڈ ھا ہو گا تیر ا با پ بھی بنا چکے ہیں ۔ جگن نا تھ کے مطابق رجنی کانت نے ان کی فلم میں کام کر نے کی ہا می بھر لی ہے اورجلد ہی وہ اپنی اس فلم پر کا م شر وع کر دیں گے۔ امیتا بھ اور رجنی کانت نے اس سے قبل اٹھا ئیس سال پہلے راما راؤ کی فلم اندھا قانو ن میں ایک ساتھ کام کیا تھا َاور طویل عر صے بعد ہو نے والا یہ ملا پ یقینا فلم بینوں کے لیے نہا یت دلچسپ ثا بت ہو گا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.