تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
30 جنوری 2012
وقت اشاعت: 16:17

جیمز بانڈ اور ایجنٹ ونود کا آپس میں کوئی موازنہ نہیں ، سیف علی خان

جیو نیوز - ممبئی…سیف علی خان کی نئی فلم ایجنٹ ونود کے پرومو منظر عام پر آ گئے ہیں۔ فلم کا پرومو دیکھنے کے بعد شائقین نے رائے دیتے ہوئے کہا کہ فلم ہالی ووڈ کی جیمز بانڈ فلموں سے ملتی جلتی ہے۔ تاہم جب سیف علی خان سے اس بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ یہ موازنہ بالکل غلط ہے کیونکہ یہ فلم بھارتی شائقین کو سامنے رکھ کر بنائی گئی ہے اور اس کی کہانی اور حقیقت ہالی ووڈ کی فلموں سے بالکل جدا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.