1 فروری 2012
وقت اشاعت: 23:3
نئی جیمز بو نڈ فلم کی پہلی جھلک جا ری کر دی گئی
جیو نیوز - لاس اینجلس …جیمز بو نڈ سیر یز کی نئی فلم کی پہلی جھلک جا ری کر دی گئی ہے ۔ فلم اسکائی فال کی اس پہلی تصویر میں جیمز بو نڈ کا کر دا ر ادارکر نے والے ڈینئیل کریگ بونڈکا مخصو ص پستول تھا مے نظر آرہے ہیں ۔ بو نڈ سیریز کی یہ تیئسویں فلم ہے جو اکتوبر دو ہزار با رہ میں ریلیز کی جائے گی ۔