تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
6 فروری 2012
وقت اشاعت: 14:21

سیف اور کرینہ کپور کی فلم’ ایجنٹ ونود‘ کے پہلے گانے کی وڈیو ریلیز

جیو نیوز - ممبئی…این جی ٹی…پٹودی کے نواب سیف علی خان کی ہوم پروڈکشن فلم، ایجنٹ ونود کے پہلے گانے" I Will Do The Talking" کی وڈیو ریلیز کر دی گئی ہے۔ایکشن،سسپنس اور جاسوسی کے گرد گھومتی اس فلم میں سیف کے مدِ مقابل ان کی گرل فرینڈ کرینہ کپور بطور ہیروئن جلوہ گر ہوئی ہیں۔جیمز بونڈ 007 سیریزسے متاثرہوکر بنائی گئی یہ فلم23مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنائی جائے گی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.