تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
16 مارچ 2012
وقت اشاعت: 11:25

فلم ’ہوم الون‘ میں استعما ل ہو نے والا گھر 1.58ملین ڈالر میں فروخت

جیو نیوز - شکاگو…مشہورہا لی ووڈ کی بلاک بسٹرفلم Home Alone میں استعما ل کیا جانے والا گھر1اعشاریہ58ملین(15لاکھ80ہزار) ڈالر میں فروخت کر دیا گیاہے ۔14 بیڈ رومز پر مشتمل امریکی شہر شکا گو میں قائم اس تین منزلہ گھر میں چھ مہینے تک فلم کی شو ٹنگ جا ر ی رہی تھی جسے 2اعشاریہ4ملین(چو بیس لاکھ) ڈالر میں فروخت کے لیے پیش کیا گیاتھا ۔واضح رہے کہ Home Aloneنامی یہ فلم ایک ایسے بچے کی کہانی تھی جس کا خا ندا ن اسے اکیلاچھو ڑ کر کرسمس کی چھٹیوں پر دو سرے ملک روانہ ہو جا تا ہے اور یہ اکیلا بچہ گھر میں گھسنے والے دو چوروں کی در گت بناتا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.