تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
20 مارچ 2012
وقت اشاعت: 17:36

سیف علی خان کی نئی فلم "ایجنٹ ونود" کے دوڈائیلاگ پروموزجاری

جیو نیوز - ممبئی…این جی ٹی…پٹودی کے نواب سیف علی خان کی ہوم پروڈکشن فلم، ایجنٹ ونود کے ڈائیلاگ پروموز جاری کردیے گئے ۔ایکشن،سسپنس اور جاسوسی کے گرد گھومتی فلم ایجنٹ ونود میں سیف کے مدِ مقابل انکی گرل فرینڈ کرینہ کپور بطور ہیروئن جلوہ گر ہوئی ہیں۔فلم کی نمائش سے صرف چند روز قبل جاری کیے گئے ان ڈائیلاگ پرومو زمیں سیف اورکرینہ کو مختلف افراد سے بات چیت کرتے دکھایا گیا ہے ۔جیمز بونڈ 007 سیریزسے متاثرہوکر بنائی گئی یہ فلم23مارچ کو سینما گھروں کی زینت بن رہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.