تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
29 مارچ 2012
وقت اشاعت: 22:4

جیکیولین فرنانڈس اب ہالی ووڈ فلموں میں بھی اداکاری کرینگی

جیو نیوز - ممبئی …بالی ووڈ فلمMurder2 سے اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والی اداکارہ جیکیولین فرنانڈس نے اب ہالی ووڈ میں بھیفلموں میں کام کرنے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ذرائع کے مطابق جیکیولین کوپروڈیوسر James Simpson کی بطور ہدایتکار پہلی فلم 'Definition of Fear' میں اداکاری کی پیشکش ہوئی ہے۔واضح رہے کہ بالی ووڈ سے ہالی ووڈ تک کا سفر کرنے والی جیکیولین پہلی اداکارہ نہیں ہیں بلکہ اس سے قبل ایشوریا رائے بھی ہالی ووڈ فلم میں کام کر چکی ہیں جبکہ بی پاشا باسو کی ایک ہالی ووڈ فلم بھی جلد ہی ریلیز کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.