تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
30 مارچ 2012
وقت اشاعت: 14:37

سلمان خان کے بعد شاہ رخ خان بھی باڈی گارڈ بن گئے

جیو نیوز - ممبئی…این جی ٹی…با لی ووڈ کے با ڈی گا رڈ تو سلما ن خا ن ہیں لیکن کترینہ کیف کے با ڈی گا رڈ شا ہ رخ خان بن گئے ہیں ۔ یہ عہدہ شاہ رخ نے اس وقت سنبھا لا جب وہ کترینہ کے ساتھ اپنی آنے والی فلم کی شوٹنگ مکمل کر واکر لند ن سے ممبئی ائیر پورٹ پر پہنچے ۔ اس موقع پر شا ہ رخ نے کترینہ کو لو گو ں کے ہجوم سے بچانے کا کا م بخو بی سر ا نجا م دیا اور لا ؤنج سے گاڑی تک پو را وقت نہ صرف کترینہ کے آگے آگے چلتے رہے بلکہ اپنے ہا تھوں سے لو گوں کو کترینہ کے قریب آنے سے بھی روکا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.