تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
30 مارچ 2012
وقت اشاعت: 23:54

ممبئی میں ادا کار راج کپور کے مجسمے کی رو نما ئی

جیو نیوز - ممبئی …بالی ووڈ کی صف اوّل کی اداکارہ کرینہ کپو ر نے با لی ووڈ کے لیجنڈ اداکار اوراپنے دادا راج کپور کے مجسمے کی رونمائی کی ۔ کا نسی کے بنے ہوئے اس مجسمے کی تقریب ممبئی کے ایک ہو ٹل میں منعقد کی گئی جس مو قع پر کرینہ کے ساتھ ان کے والد رندھیر کپور بھی مو جو دتھے ۔ کرینہ نے اس موقع پر یہ انکشا ف بھی کیا کہ ان کے دادا کر شمہ کپو ر کو زیا دہ پیا ر کر تے تھے۔ اس مجسمے کا مقصد شو مین کے نام سے جا نے جانے والے راج کپو ر کو بھا رتی فلم انڈسٹر ی کے لیے ان کی خدما ت پر خر اج َ تحسین پیش کر نا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.