تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
6 اپریل 2012
وقت اشاعت: 8:59

شاہد اور پریانکا کی نئی فلم 3 دور 3 شہروں کی کہانی

جیو نیوز - ممبئی… بالی وڈاسٹارز شاہد کپور اور پریانکا چوپڑااپنی نئی فلم ’تیری میری کہانی ‘میں لاہور، ممبئی اور لندن کی سیر کریں گے ۔ فلم تیری میری کہانی ،ایک نہیں بلکہ تین کہانیاں ہیں جو تین مختلف شہروں لاہور ،ممبئی اور لندن میں فلمائی گئی ہیں ،ہر کہانی کا پس منظر الگ ،وقت الگ اور دونوں کے کردار بھی الگ ہیں۔ فلم تیری میری کہانی 22جون کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.