13 اپریل 2012
وقت اشاعت: 8:43
بھارتی اداکارشاہ رخ خان کو امریکا میں حراست میں لے لیاگیا
جیو نیوز - نیویارک… بھارتی اداکارشاہ رخ خان کو امریکا میں حراست میں لے لیاگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان کو امیگریشن حکام نے نیو یارک ایئرپورٹ پر2گھنٹے روکے رکھا جس کے بعد انہیں رہا کر دیا گیا۔ ادکار شاہ رخ خان یال یونیورسٹی کی دعوت پر نیو یارک پہنچے تھے۔