تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
13 اپریل 2012
وقت اشاعت: 15:9

’دی تھری اسٹوجز‘ آج سے سینما گھروں کی زینت بنے گی

جیو نیوز - لاس اینجلس… کامیڈی فلم ’دا تھری اسٹوجز‘ آج سے سینما گھروں کی زینت بن رہی ہے ۔ یہ کہانی ہے تین بھائیوں کی جو اپنی بے وقوفیوں کی وجہ سے نت نئی پریشانیوں کا شکا رہوتے رہتے ہیں۔ شائقین اس سے پہلے فلم کے بلیک اینڈ وائٹ ورڑنز سے محظوظ ہو چکے ہیں اور اب یہ فلم ایک نئے انداز میں پیش کی جا رہی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.