تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 جون 2011
وقت اشاعت: 19:15

پشاور : شعبہ بازار میں دھماکا ، چار افراد زخمی

اے آر وائی - پشاور کے شعبہ بازار میں ایک گاڑی میں دھماکے سے چار افراد زخمی ہو گئے ۔ فوری طور پر دھماکے کی نوعیت کا علم نہیں ہو سکا ۔ واقعہ کے بعد پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور امدادی ٹیموں نے زخمیوں کو قریبی اسپتالوں میں منتقلی شروع کر دی ۔

یہ متن رومن اردو میں پڑھیںYe Matan/Text Roman Urdu Mein Parhein
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.