تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
22 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 7:48

چین میں پاکستانی کو سزائے موت دے دی گئی

اردو ڈاٹ کو - ہری پور پاکستان سے تعلق رکھنے والے 36 سالہ بزنس مین کو کل بروز بدھ دوپہر کو سزائے موت دے دی گئی

ہری پور سے تعلق رکھنے والے 36 سالہ ظاہر حسین شاہ کو پچھلے سال منشیات اسمگل کرنے کے جرم میں سزائے موت سنائی گئی تھی

چین میں منشیات کی سمگلنگ کے الزام میں سزائے موت پانے والے پاکستانی شہری زاہد حسین شاہ کے خاندان نے سزا کے خلاف آخری کوشش کے طور پر شنگھائی کی عدالت میں اپیل کی تھی، جو مسترد کی دی گئی۔

یہ متن رومن اردو میں پڑھیںYe Matan/Text Roman Urdu Mein Parhein
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.