کبھی ناراض مت ہونا

کبھی ناراض مت ہونا

کبھی ناراض مت ہونا
گلے چاہے بہت کرنا !
رلانا اور بہت لڑنا !

سنو ناراض مت ہونا !
کبھی ایسا جو ہو جائے !
کے تیری یاد سے غافل کسی ! لمحے جو ہو جاؤں !
بنا دیکھے تیری صورت !
کسی شب میں جو سو جاؤں !
تو سپنوں میں چلے آنا !
مجھے احساس دلا جانا !

; ; " سنو ناراض مت ہونا " ; ;
کبھی ایسا جو ہو جائے !
جنہیں کہنا ضروری ہو !
وہ مجھ سے لفظ کھو جائیں !
انا کو بیچ مت لانا !
میری آواز بن جانا !
" کبھی ناراض مت ہونا "

Posted on Feb 16, 2011