جاپان کی ایک الیکٹرونکس کمپنی نے چودہ ملی میٹر سائز کی ویڈیو ڈسک تیار کی ہے جس کو آنکھ میں لگا کر دیکھا جاسکے گا۔ اس نئی سی ڈی کی خالق کمپنی کا کہنا ہے کہ عام سی ڈی کے لیے لیزر بیم استعمال کیا جاتا ہے تو آنکھ میں فٹ ہونیوالی سی ڈی کے لیے مخصوص آئی لینز استعمال کیے جائیں گے جس کے بعد اس نئی تخلیق کو آنکھ میں لگا کر مختلف قسم کی مووز اور گانوں سے لطف اندوز ہوا جاسکے گا۔
Posted on Sep 15, 2012
سماجی رابطہ