43 سالہ ہنری بائون کے لیے پتنگ بازی بڑے منافع کی چیز ہے۔ وہ اس سے سال بھر میں اندازاً دو لاکھ بیس ہزار امریکی ڈالر کماتا ہے۔ وہ یورپ میں پتنگ بازی کے شو کرواتا ہے اور اس کے علاوہ پتنگ بازی پر لیکچر بھی دیتا ہے اور ایک گھنٹے کے لیکچر کا 150 امریکی ڈالر لیتا ہے۔
Posted on Sep 15, 2012
سماجی رابطہ