بوبی میک کا ہی جن کا تعلق امریکہ سے ہے نے سب سے زیادہ بچے ایک ہی بار میں پیدا کرنے کا ریکارڈ قائم کردیا۔
بوبی نے 19 نومبر 1997 کو سات بچوں کو جنم دیا جن کو زندہ بچالیا گیا۔ سات بچوں میں سے 4 لڑکے اورتین لڑکیاں تھیں۔ بوبی نے ان سات بچوں کو 31 ہفتوں میں جنم دیا۔ اس کے علاوہ 14 جنوری 1998 کو سعودی عرب کی حسنا محمد ہمیر نے سات بچوں کو جنم دیا جن میں چار لڑکے اور تین لڑکیاں تھیں۔ یہ سات بچے اپنی پیدائش کے وقت سے 14 ہفتے پہلے پیدا ہوگئے۔
Posted on Sep 14, 2012
سماجی رابطہ