شوہر بیوی میں جھگڑا کہاں نہیں ہوتا لیکن ایسا بھی کیا غصہ کہ رقم کے معاملے میں معاملے میں بیوی سے جھگڑنے کے بعد ایک اسرئیلی شوہر نے خاندان کے استعمال میں رہنے والی تجوری کھولی، اس میں موجود چھ لاکھ 80 ہزار ڈالر مالیت کے کرنسی نوٹ باہر نکالے، گھر کے سامنے کی لان پر ان کا ڈھیر لگایا، پھر اسے جلتی ماچس دکھا دی اور دور کھڑا راکھ ہوتے ہوئے نوٹوں کو حسرت و یاس سے دیکھتا رہا۔
Posted on Jun 23, 2012
سماجی رابطہ