لندن برنل یونیورسٹی کی ایک طالبہ گیلسن سوان نے ایک ایسا جوتا کیا ہے جس میں بچوں کے چلنے، ان کی ورزش اور ٹی وی دیکھنے کے بارے میں معلومات حاصل کی جاسکیں گی۔ اس میں مختلف بٹن لگائے گئے ہیں جن کو دبانے سے بچوں کے ٹی وی دیکھنے کے ٹائم کو ایکسرسائز میں تبدیل کیا جاسکتا ہے۔
Posted on Sep 12, 2012
سماجی رابطہ