نیویارک میں 18ماہ کا ایک ایسا بچہ ہے جو عام انسانی کھانا کھانے کے بجائے مختلف عجیب و غریب چیزیں کھاتا ہے۔ مثلا پیدائش کے کچھ عرصے بعد ہی اس نے 6 سگریٹ لائٹر اور 8 انچ لمبار ربڑ کا پائپ ہڑپ کر ڈالا جس سے اس کا باپ جان اور اس کی ماں بہت پریشان ہوگئے اور اسے اسپتال لے گئے۔ ڈاکٹر نے چیک اپ کے بعد اسے بالکل صحیح تندرست بچہ قرار دیا۔
Posted on Sep 12, 2012
سماجی رابطہ