عجیب و غریب لالٹین

جزائر غریب الہند میں عجیب و غریب قسم کی لالٹین استعمال کی جاتی ہے جو ایک کدو سے بنائی جاتی ہے لالٹین میں سوراخ ہوتے ہیں اور ان میں سینکڑوں کی تعداد میں جگنو ڈال دیئے جاتے ہیں جب وہ اپنی روشنی نکالتے ہیں تو کدو میں کئے گئے سوراخوں سے روشنی باہر آتی ہے جس سے روشنی پھیل جاتی ہے۔

Posted on Jan 24, 2011