یہ حقیقت ہے کہ تالی دونوں ہاتھ سے بجتی ہے لیکن آپ یقین کریں کہ نوشہرہ ورکاں کے قریب عابدآباد کا ایک نوجوان محمد ارشد اپنے ہاتھوں میں قدرتی لچک کی بناء پر ایک ہاتھ سے ہی تالی بجا لیتا ہے اس کی تالی کی آواز دور تک جاتی ہے۔
Posted on Jan 24, 2011

سماجی رابطہ