عجیب و غریب رواج

کانگو میں بونو کے پگمی قبائل میں یہ عجیب و غریب رواج ہے کہ جب دولہا دلہن کی شادی ہوجاتی ہے تو عورت اپنے شوہر کے ماتھے پر ایک نوکیلے بھالے سے اپنا نام گدواتی ہے۔ اس نام کو گدوانے کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ اس کے شوہر پر کوئی دوسری عورت اپنا حق نہ جتاسکے۔

Posted on Oct 19, 2011