دنیا کی نمبر ون کار بنانے والی کمپنی ٹیوٹا نے ایک جدید ماڈل کی سپورٹس کار متعارف کروائی ہے جس کی باڈی کسی خلائی جہاز سے مشابہت رکھتی ہے۔ اس اسپورٹس کار کی حد رفتار 60 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے اور اس کا وزن 120 کلوگرام ہے۔ یہ ابھی صرف امریکہ اور اٹلی میں نمائش میں رکھی گئی ہے۔
Posted on Sep 15, 2012
سماجی رابطہ