جاپان کی ایک کمپنی نے معذور افراد کی اس کمی کو دور کرنے کے لیے ایک ایسا ربورٹ تیار کیا ہے کہ اس میں کوئی بھی معذور شخص جس کے ہاتھ پیر یا پورا جسم بھی حرکت نہیں کرسکتا، اس کی مدد سے وہ انسان چلنے پھرنے یہاں تک کہ بھاری وزن کی اشیائ بھی اٹھاسکتا ہے۔
Posted on Sep 15, 2012
سماجی رابطہ