یہ 1941ء سے 1749ء تک کا واقعہ ہے کہ جنوبی امریکہ کا ایک دیوپیکر گدھ جسے کونڈر کہا جاتا ہے، سات سال تک بولیویا کے کسٹم گارڈز کارکن رہا، اسے 144 ماہوار تنخواہ ملتی تھی۔ یہ پرندہ ہر صبح رقم لے کر اڑتا اور مارکیٹ میں جاکر روزانہ کا راشن خریدتا۔ کمپنی کے دوسرے جوانوں کے ساتھ بیرک میں رہتا اور معائینہ کے لیے ہفتے میں دوبار لائن میں کھڑا ہوتا۔ کہا جاتا ہے کہ تاریخ میں اس قسم کے کسی کسٹم ایجنٹ کی کوئی اور مثال نہیں ملتی۔
Posted on Oct 29, 2011
سماجی رابطہ